عراقی وزیراعظم کے سکیورٹی انچارج ایک حملے میں جاں بحق + تصاویر

عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کے سکیورٹی انچارج جنرل شریف اسماعیل عبید کو صدر تحریک کے حامیوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسپیشل فورس کے کمانڈر اور وزیراعظم حیدر العبادی کے سیکیورٹی انچارج شریف اسماعیل کو بغداد واپس آتے ہوئے صدر تحریک کے حامیوں نے حملہ کرکے ہلاک کردیا، کمانڈر شریف اسماعیل وزیراعظم کے دورے کے حفاظتی انتظامات کو مکمل کرنے کے لیے سامراء گئے تھے جہاں سے واپسی کے دوران صدر کی حامی تنظیم السلام نے ہلاک کر دیا۔ السلام گروہ کے حملوں میں شریف اسماعیل موقع پر ہی ہلاک ہوگئے اور ان کے تین محافظ زخمی ہو گئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram