عراقی وزير اعظم سے ترک وزیر خارجہ کی ملاقات

عراقی وزير اعظم سے ترک وزیر خارجہ کی ملاقات

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ترکی کے وزير خارجہ چاوش اوغلو نے عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں ترکی کے وزير خارجہ چاوش اوغلو نے عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں عراق کے وزير اعظم نے عراق اور ترکی کے باہمی تعلقات کو قوی ، مضبوط اور ممتاز قراردیتے ہوئے کہا کہ عراق ترکی کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

اس ملاقات میں ترک وزير خارجہ نے بھی کہا کہ ترکی عراق کی ہر قسم کی حمایت کرنے کے لئے آمادہ ہے اور انقرہ و بغداد کے درمیان تعلقات کو تمام شعبوں میں فروغ دینے کا حواہاں ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram