عراقی وزيراعظم کا حشد الشعبی کو سکیورٹی فورسز میں شامل کرنے کا حکم

عراقی وزيراعظم کا حشد الشعبی کو سکیورٹی فورسز میں شامل کرنے کا حکم

عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے رضاکار فورس (حشد الشعبی ) کو عراقی سکیورٹی فورسز میں باقاعدہ طور پر شامل کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے رضاکار فورس (حشد الشعبی ) کو عراقی سکیورٹی فورسز میں باقاعدہ طور پر شامل کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی کے اس حکم کے بعد عراق کی رضاکار فورسز کو عراقی فوج سے وابستہ فوجی اداروں اور یونیورسٹیوں میں تربیت کا موقع ملےگا اور ان کی تنخواہیں بھی عراقی فورسز کے برابر ہوجائیں گی۔ عراق کی رضاکار فورسز نے عراق سے دہشت گردوں کے خاتمہ کے سلسلے میں عراقی فورسز کی بھر پور مدد کی اور عراق سے داعش کے خآتمہ میں اہم کردار ادا کیا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram