عراقی عدالت نے داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کی بہن کو سزائےموت کا حکم سنا دیا

عراقی عدالت نے داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کی بہن کو سزائےموت کا حکم سنا دیا

عراق کی ایک عدالت نے عراق میں سرگرم وہابی د ہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی کی دہشت گرد بہن کو سزائےموت کا حکم سنا دیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کی ایک عدالت نے عراق میں سرگرم وہابی د ہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی کی دہشت گرد بہن کو سزائےموت کا حکم سنا دیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کی ایک عدالت نے داعش کے سربراہ کی بہن کو دہشت گردوں کی مادی و مالی معاونت اور مجرمانہ کارروائیوں میں جنگجوئوں کی مدد کرنے پر سزائے موت کا حکم دیا ہے۔عراقی سپریم جوڈیشل کونسل کے ترجمان عبدالستار نے بتایا کہ مجرمہ پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کا جرم ثابت ہونے پرموت کی سزاسنائی گئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram