صہیونی حکومت نے مسجد الاقصی کے قریب تاریخی قبرستان کا ایک حصہ منہدم کردیا

صہیونی حکومت نے مسجد الاقصی کے قریب تاریخی قبرستان کا ایک حصہ منہدم کردیا

اسرائیلی حکومت نے مسجد الاقصی کے قریب تاریخی قبرستان کا ایک حصہ منہدم کردیا ہے.

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت نے مسجد الاقصی کے قریب تاریخی قبرستان کا ایک حصہ منہدم کردیا ہے۔ اسرائیل اس تاریخی قبرستان کے 40فیصد حصے پر نیشنل پارک بنانا چاہتا ہے،اسرائیل عالمی مخالفت کے باجود مسلسل فلسطینیوں کے درخت اور فصلیں کاٹ کر اس پر قبضہ کررہاہے جبکہ فلسطینیوں کے گھراور سکول منہدم کرکے یہودی آبادکاروں کو آباد کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق عرب حکمراں فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلیم ظالم پر خاموش متاشائی بنے ہوئے ہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram