صوبہ تعز میں سعودی دہشتگرد فوجیوں کی ہلاکت جاری

صوبہ تعز میں سعودی دہشتگرد فوجیوں کی ہلاکت جاری

یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ تعز میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 15 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ تعز کے علاقہ موزع میں سعودی عرب سے وابستہ کرائے کے فوجیوں کے خلاف کارروائی کے دوران 15 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

یمنی ذرائع مطابق یمن کے مغربی محاذ پر بھی یمنی فورسز نے سعودی عرب سے وابستہ عبدالرحمن الصبیحی نامی شخص کو اس کے ساتھیوں سمیت ہلاک کردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram