صدر بشار اسد سے روسی صدر کے خصوصی ایلچی کی ملاقات

صدر بشار اسد سے روسی صدر کے خصوصی ایلچی کی ملاقات

روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں شام میں قیام امن ، دہشت گردی کے خاتمہ ، آستانہ مذاکرات اور سوچی کانفرنس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر بشار اسد نے شام میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں روس کے تعاون اور دوسرے اتحادیوں کی مدد کو اہم قراردیتے ہوئے کہا کہ شامی عوام روس اور اتحادیوں کے بھر پور تعاون پر شکر گزار ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram