شہید عماد مغنیہ کی والدہ مرحومہ کی لبنان میں تشییع و تدفین+ تصاویر

شہید عماد مغنیہ کی والدہ کے جسد خاکی کو حزب اللہ کے اعلیٰ عہدیداروں اور عوام کی کثیر تعداد نے جنوبی بیروت میں تشییع جنازہ کر کے دفن کر دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حزب اللہ لبنان کے اعلیٰ عہدیداروں اور عوام کی کثیر تعداد کی موجودگی میں شہید عماد مغنیہ کی والدہ مرحومہ کے جسد خاکی کو جنوبی لبنان میں تشییع و تدفین کر دیا گیا۔
مرحومہ مغفورہ کی میت پر حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے نماز جنازہ ادا کی۔
شیخ نعیم قاسم نے اس موقع پر کہا کہ شہید کی والدہ مزاحمت کی شدید حامیوں میں سے ایک تھیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم ام عماد کے جسد خاکی کو خدا حافظ کر رہے ہیں لیکن وہ ہم سب کے دلوں میں جگہ رکھتی ہیں۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram