شامی فورسز نے 14 دیہاتوں کو دہشت گردوں سے آزاد کرالیا

شامی فورسز نے 14 دیہاتوں کو دہشت گردوں سے آزاد کرالیا

شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز نے مزید 14 دیہاتوں کو دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز نے مزید 14 دیہاتوں کو دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔ شام اور اس کی اتحادی فورسز کا مقصد دہشت گردوں کے زیر قبضہ ابو ظہور ایئر بیس کو آزاد کرانا ہے تاکہ دارالحکومت دمشق تک جانے والے راستوں کو محفوظ کیا جاسکے۔ دہشت گردوں نے 2015ء میں ابو ظہور ایئر بیس پر قبضہ کیا تھا۔ شامی فوج کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے آزادہونے والے دیہاتوں میں فریجہ، داؤدیہ اور جب القصب شامل ہیں جو ظہور ایئر بیس کے قریب ہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram