شامی فورسز نے اسرائیل جاسوسی طیارہ مار گرایا+ تصاویر

  • News Code : 819069
  • Source : ابنا خصوصی
شامی فورسز نے گزشتہ رات فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے اسرائیلی طیارے کو مار گرایا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔  العہد کی رپورٹ کے مطابق ایک اسرائیلی طیارے نے کل رات شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جسے شامی فورسز نے قنیطرہ کے اطراف میں سرنگوں کردیا ہے۔ اسرائيل نے بھی اپنے ڈرون طیارے کے سرنگوں ہونے کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ڈرون شام میں ایک فوجی مہم انجام دے رہا تھا جسے شامی فورسز نے قنیطرہ کے اطراف میں سرنگوں کردیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram