شامی فوج کا دیر الزور کے 2 علاقوں پر قبضہ/ 130 داعش دہشت گرد ہلاک

  • News Code : 818683
  • Source : sahartv
Brief

شام کی فورسز نے دیر الزور میں 2 علاقوں کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے اس کارروائی میں 130 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کی فورسز نے دیر الزور میں 2 علاقوں کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے اس کارروائی میں 130 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس کارروائی میں دہشت گردوں کی پانچ دھماکہ خیز مواد سے بھری ہوئی گاڑیاں تباہ کردی گئیں جبکہ دہشت گردوں کی حامل 11 گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شامی فوج کی اس علاقہ میں پیشقدمی جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

لگو گیری فاطمی
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram