شامی فوج کا الکلابیات کے علاقہ پر قبضہ

  • News Code : 812292
  • Source : sahar
Brief

شامی فورسز نے صوبہ حمص میں تدمر کے جنوب میں الکلابیات علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ اس کارروائي 74 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گيا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز نے صوبہ حمص میں تدمر کے جنوب میں الکلابیات علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ اس کارروائي 74 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فورسز نے دہشت گردوں کے قبضہ سے بڑی مقدار میں اسلحہ بھی ضبط کرلیا ہے۔ شامی فضائیہ نے بھی اس کارروائی میں شرکت کی ۔ شامی فضائیہ کی بمباری میں درجنوں وہابی دہشت گرد ہلاک اور زخمي ہوگئے ہیں۔ جبکہ درعا میں بھی شامی فورسز نے درجنوں دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram