شامی رضاکار فورس کے شیعہ کمانڈر سڑک حادثے میں شہید

شامی رضاکار فورس کے شیعہ کمانڈر سڑک حادثے میں شہید

رضاکار مقامی فورس کے کمانڈر حلب کے علاقے اثریاـ سلمیہ روڈ پر گاڑی حادثے کا شکار ہونے کی وجہ سے جام شہادت نوش کر گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کی رضاکار فورس کے کمانڈر ’’ہیثم النائف‘‘ حلب میں سڑک حادثے کے دوران شہید ہو گئے ہیں۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق، رضاکار مقامی فورس کے کمانڈر حلب کے علاقے اثریاـ سلمیہ روڈ پر گاڑی حادثے کے نتیجے میں جام شہادت نوش کر گئے ہیں۔

اسی حادثے میں ان کے ساتھی ’’علاء الحسن‘‘ بھی شہید ہو گئے ہیں۔

خیال رہے کہ شہید ہیثم النائف شام میں تکفیری دھشتگردوں کے خلاف مصروف جنگ تھے اور اسی راہ میں انہوں نے اپنی جان قربان کر دی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲

 


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram