سید عمار حکیم اور سلیم الجبوری کی ملاقات

سید عمار حکیم اور سلیم الجبوری کی ملاقات

بغداد میں عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم نے عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بغداد میں عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں عراق کی سیاسی صورتحال اور عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے عراقی پارلیمنٹ اور حکومت کے درمیان باہمی تعاون پر تاکید کی۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram