سوڈان کے صدر سے قطر کے وزیر خارجہ کی ملاقات

سوڈان کے صدر سے قطر کے وزیر خارجہ کی ملاقات

قطر کے وزير خارجہ نے خرطوم میں سوڈان کے صدر عمر البشیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے خرطوم میں سوڈان کے صدر عمر البشیر سےملاقات اور گفتگو کی۔ قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اس نے قطر کے بادشاہ کا خط سوڈان کے صدر کے حوالے کردیا ہے۔ اس نے کہا کہ قمطر سوڈان کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram