سعودی عرب کے 4 دہشتگرد فوجی ہلاک

سعودی عرب کے 4 دہشتگرد فوجی ہلاک

یمن کے سکیورٹی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق مستعفی ہونے والی عبد ربہ منصور ہادی کی حکومت کے 4 فوجی اہلکار اس ملک کے صوبہ مآرب میں یمن کی فوج اور تحریک انصاراللہ کے ہاتھوں ہلاک ہو گئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے 4 فوجی آلہ کار صوبہ مآرب کے صراوح علاقے میں ہلاک ہوئے۔

یمن کی فوج کے اسنائپروں نے گذشتہ دو روز کے دوران تعز، الجوف اور دیگر علاقوں میں سعودی اتحاد کے 23 آلہ کاروں کو ہلاک و زخمی کردیا ہے۔

یمن کی فوج اور تحریک انصاراللہ نے جمعہ، سنیچر اور اتوار کو بھی سعودی اتحاد کے 22 آلہ کاروں کو نشانہ بنایا تھا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram