سعودی عرب کے متکبر اور مغرور ولیعہد لندن پہنچ گئے

سعودی عرب کے متکبر اور مغرور ولیعہد لندن پہنچ گئے

سعودی عرب کے امریکہ نواز ، متکبر اور مغرور ولیعہد محمد بن سلمان مصر کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نواز ، متکبر اور مغرور ولیعہد محمد بن سلمان مصر کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے ہیں۔ محمد بن سلمان کا لندن ايئر پورٹ پر برطانیہ کے وزير خارجہ بوریس جانسن نے استقبال کیا۔

سعودی عرب کے ولیعہد کل جمعرات کے دن برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے سے اس کی رہائش گاہ پر ملاقات اور گفتگو کریں گے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram