سعودی عرب کی گذشتہ 24 گھنٹوں ميں یمن پر 50 بار بمباری

سعودی عرب کی گذشتہ 24 گھنٹوں ميں یمن پر 50 بار بمباری

یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے ظالم و جابر بادشاہ کے وحشیانہ، بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ 24 گھنٹوں میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں پر 50 بار بمباری کی ہے ۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے ظالم و جابر بادشاہ کے وحشیانہ، بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ 24 گھنٹوں میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں پر 50 بار بمباری کی ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمن کے مستعفی صدر اور انصار اللہ کے حامیوں کے درمیان سرحدی صوبہ جوف میں جھڑپیں جاری ہیں جبکہ صوبہ مآرب میں بھی لڑائی کا سلسلہ جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram