سعودی عرب کی خاشقجی کےقتل کےثبوت مٹانےکی کوشش

سعودی عرب کی خاشقجی کےقتل کےثبوت مٹانےکی کوشش

ترکی کےحکام نے دعویٰ کیا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانےمیں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کےثبوت مٹانےکی کوشش کی گئی ۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: ترک ذرائع نے ترکی کے ایک اعلیٰ سرکاری اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے جمال خاشقجی کی ہلاکت کے بعد کیمسٹ احمد عبد العزیز اورٹوکزیکالوجسٹ خالد یحییٰ الزہرانی پرمشتمل ٹیم یعنی زہریلی اشیاء اور کیمیائی اشیا کے دو ماہرین کو استنبول میں اپنے قونصلیٹ میں بھیجا تھا تاکہ وہ وہاں خاشقجی کے قتل کے موجود ثبوت مٹا دیں۔ ادھر خاشقجی کے دو بیٹوں نے سعودی عرب کے حکام سے اپنے باپ کی لاش حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram