سرحد پار سے پاکستانی چوکی پر دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ

سرحد پار سے پاکستانی چوکی پر دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ

پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے پاکستانی چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی جبکہ جوابی کارروائی میں 7 حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے پاکستانی چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی جبکہ جوابی کارروائی میں 7 حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سرحد پار افغانستان کی حدود سے فوج کی چوکی پر فائرنگ کی گئی جس کا مؤثر انداز میں جواب دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram