روسی صدر سے ملاقات کے لئے فلسطینی صدر محمود عباس روس پہنچ گئے

روسی صدر سے ملاقات کے لئے فلسطینی صدر محمود عباس روس پہنچ گئے

فلسطینی صدر مشرق وسطیٰ کی حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیلئے ماسکو پہنچ گئے جہاں وہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیلئے ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

وہ آج پیر کے روز صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کریں گے اور امریکہ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی پرتشدد کارروائیوں سمیت فلسطینی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram