بحرین کا ایک باشندہ آل خلیفہ کی جیل میں دم توڑ گیا+ تصاویر

  • News Code : 818305
  • Source : ابنا خصوصی
بحرین کے ذرائع ابلاغ نے اس ملک کی مرکزی جیل میں ایک جوان کی شہید ہونے کی خبر دی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کے ذرائع ابلاغ نے اس ملک کی مرکزی جیل میں ایک جوان کی شہید ہونے کی خبر دی ہے۔
یہ بحرینی مجاہد جو آل خلیفہ کی جیل میں قید تھا کئی سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے رنج و الم برداشت کرنے کے بعد آج دنیا سے رخصت ہو گیا۔
اس رپورٹ کے مطابق، شہید محمد سہوان کہ جسکی عمر ۴۵ سال تھی، جیل میں آل خلیفہ کے مزدوروں کے ذریعے دی گئیں سزاؤں اور شکنجوں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا۔
شہید کے گھر والوں نے گزشتہ سال ۲۸ فروری کو جیل میں اس کو دی جانے والی ناجائز سزاؤں اور علاج و معالجہ نہ کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا اور میڈیا کو رپورٹ درج کرائی۔



اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram