بحرین میں شیخ محمود عالی کی حمایت میں مظاہرہ

بحرین میں شیخ محمود عالی کی حمایت میں مظاہرہ

بحرینی عوام نے بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ محمود عالی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بحرینی عوام نے بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ محمود عالی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے بحرین کی امیرکہ نواز حکومت کے اقدامات کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے شیخ محمود عالی کی آزادی کام طالبہ کیا ہے۔ مظاہرین نے بحرینی حکومت کے ہاتھوں گرفتار تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram