بحرین میں اسلامی اور عزاداری شعائر پرحکومتی حملے کے خلاف عوامی مظاہرہ

بحرین میں اسلامی اور عزاداری شعائر پرحکومتی حملے کے خلاف عوامی مظاہرہ

بحرین کی ظالم و جابر اور امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت کے بحرینی عوام پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے بحرین میں اسلامی اور عزاداری شعائر پرحکومتی حملے کے خلاف عوام نے زبردست احتجاج کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی ظالم و جابر اور امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت کے بحرینی عوام پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے بحرین میں اسلامی اور عزاداری شعائر پرحکومتی حملے کے خلاف عوام نے زبردست احتجاج کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بحرینی عوام نے بحرینی حکومت کی طرف سے مذہبی اور دینی شعائر پر حملے کی شدید الفاظ میںم ذمت کرتے ہوئے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بحرینی حکومت کو مذہبی اور دینی آزاد کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔

.....

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram