اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے وفد کی شرکت سے روضہ جناب میثم تمار کی ضریح کی رونمائی کی تقریب کا انعقاد+ تصاویر

  • News Code : 818538
  • Source : ابنا خصوصی
امیر المومنین (ع) کے باوفا صحابی جناب میثم تمار کے مرقد کی نئی ضریح کی رونمائی کی تقریب گزشتہ روز جمعہ کو کوفہ میں منعقد ہوئی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امیر المومنین (ع) کے باوفا صحابی جناب میثم تمار کے مرقد کی نئی ضریح کی رونمائی کی تقریب گزشتہ روز جمعہ کو کوفہ میں منعقد ہوئی۔
اس پروقار تقریب میں ملکی اور غیر ملکی شخصیات کے علاوہ مراجع تقلید کے نمائندوں، سیاسی عہدیداروں اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے وفد نے شرکت کی۔
اس تقریب میں جناب میثم تمار کے مرقد کے متولی حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ خلیفہ الجوھر اور عراق میں وقف بورڈ کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید علاء الموسوی نے حاضرین سے خطاب کیا۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

لگو گیری فاطمی
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram