اگر امریکا نے شام پر حملہ کرنے کی غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا

 اگر امریکا نے شام پر حملہ کرنے کی غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا

اسپوٹنیک کے حوالے سے بتایا ہے کہ روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا نے شام پر حملہ کرنے کی غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسپوٹنیک کے حوالے سے بتایا ہے کہ روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا نے شام پر حملہ کرنے کی غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

روسی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق، امریکی فوج کی جانب سے شامی فوج کے خلاف کارروائی کرنے کی صورت میں روسی فوج کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

اگر امریکا کی جانب سے روسی فوج کو خطرات لاحق ہوگئے تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ مشرقی غوطہ میں شامی فوج کی کارروائی کے بعد امریکہ نے شام پر عام شہریوں کا قتل عام کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس ملک پر حملہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram