امریکہ نے سازشی مذاکرات میں بھی اپنا کردار کھو دیا: فلسطینی صدر

امریکہ نے سازشی مذاکرات میں بھی اپنا کردار کھو دیا: فلسطینی صدر

فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطین کے مسئلہ میں فریق بن گيا ہے اور بیت المقدس کے بارے میں حالیہ فیصلے کے بعد امریکہ نے سازشی مذاکرات میں بھی اپنا کردار کھو دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے ناروے کے وزير خآرجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ فلسطین کے مسئلہ میں فریق بن گيا ہے اور بیت المقدس کے بارے میں حالیہ فیصلے کے بعد امریکہ نے سازشی مذاکرات میں بھی اپنا کردار کھو دیا ہے۔
محمود عباس نے کہا کہ امریکہ نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں ثالثی کا کردار کھو دیا ہے کیونکہ وہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرکے فریق بن گيا ہے ۔ فلسطینی صدر نے کہا کہ یورپ اس سلسلے میں اپنا مؤثر نقش ایفا کرسکتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram