اسرائیلی وزیردفاع کی شام کو دھمکی

  • News Code : 818917
  • Source : mehrnews
Brief

اسرائیلی وزیردفاع نے شام کو دھمکی دی ہےکہ اگر شام نےاس کےطیاروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو وہ شام کا دفاعی نظام تباہ کردے گا ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیردفاع نے شام کو دھمکی دی ہےکہ اگر شام نےاس کےطیاروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو وہ شام کا دفاعی نظام تباہ کردے گا ۔ اسرائیلی وزیردفاع ایویڈور لائبرمین کی جانب سے یہ دھمکی ایسے وقت سامنےآئی ہے جب گزشتہ روز شامی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شام کی جانب سے اسرائیلی جنگی جہازوں کو اینٹی ایئرکرافٹ گنوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔
شام نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے اسرائیل کا ایک طیارہ مارگرایا ہے جبکہ اسرائیل نے اس خبرکی تصدیق کرنے سے انکارکردیاتھا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram