اسرائیلی فوج نے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

اسرائیلی فوج نے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

اسرائیلی غاصب فوج نے نہتے فسلطینیوں کے خلاف کارروائی کرکے 10 افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیلی غاصب فوج نے آج بروز بدھ کو مغربی کنارے میں فلسطینی مسلمانوں کے خلاف کارروائی کرکے متعدد نہتے شہریوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطینی انفارمیشن سنٹر کے مطابق اسرائیلی غاصب فوج نے نابلس، الخلیل، بیت لحم، رام االله و سلفیت نامی علاقوں میں نہتے فسلطینیوں کے خلاف کارروائی کرکے 10 افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

واضح رہے کہ آج غاصب اسرائیلی فوج الاغوار نامی فلسطینی علاقے میں فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram