اسرائیلی جیلوں میں 15 ہزار فلسطینی عورتیں قید

اسرائیلی جیلوں میں 15 ہزار فلسطینی عورتیں قید

فلسطین میں اسراء کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اسرائيل نے سن 1967 سے لیکر اب تک 15 ہزار فلسطینی عورتوں کو گرفتار کرکے جیل میں بند کررکھا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین میں قیدیوں کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اسرائيل نے سن 1967 سے لیکر اب تک 15 ہزار فلسطینی عورتوں کو گرفتار کرکے جیل میں بند کررکھا ہے۔

فلسطین میں قیدیوں کی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ، مغربی پٹی اور بیت المقدس سے 15 ہزار فلسطینی عورتوں کو گرفتار کرکے قید کررکھا ہے۔کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق یہ عورتیں اس وقت اسرائیلی جیلوں ميں قید کی صعوبتیں برداشت کررہی ہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram