ادلب میں وہابی دہشتگردوں کی آپس میں لڑائی

ادلب میں وہابی دہشتگردوں کی آپس میں لڑائی

شام کے صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گرد تنظیموں النصرہ فرنٹ اور داعش کے درمیان خونریز لڑائی ہوئی ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق داعش دہشت گردوں نے ادلب میں النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔اس لڑائی میں ازبکستان کے تین دہشت گرد، چچن کے 2 دہشتگرد اور ترکی کا ایک دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram