آل سعود کی بربریت جاری مزید 10یمنی شہری شہید

آل سعود کی بربریت جاری مزید 10یمنی شہری شہید

یمن کے شمال میں سعودی عرب کے اتحادی جنگی طیاروں نے ایک بازار پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے شمال میں سعودی عرب کے اتحادی جنگی طیاروں نے ایک بازار پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ ادھر یمنی فورسز نے صوبہ تعز کے علاقہ موزع میں فراری صدر منصور ہادی سے وابستہ 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمنی نشانہ بازوں نے سرحدی علاقہ نجران میں واقع الشبکہ علاقہ میں سعودی عرب کے کم سے کم 2 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram