شمالی کوریا کے موبائل میزائل لانچر کا پتہ لگانا ناممکن

شمالی کوریا کے موبائل میزائل لانچر کا پتہ لگانا ناممکن

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا اور امریکہ، پیویانگ کے موبائل میزائل لانچر کی تعیناتی کی جگہ کا پتہ لگانے میں ناکام رہیں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا یہ پتہ نہیں لگا سکتے کہ پیویانگ کا موبائل میزائل لانچر کہاں تعینات ہے اور اس کا پتہ لگانے کی ان کی کوششیں ناکام رہیں گی۔

جنوبی کوریا کی اسپیشل بحری فوج نے چوبیس اگست کو امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں انجام دی تھیں جس کا مقصد شمالی کوریا کے موبائل میزائل لانچر کی تعیناتی کی جگہ کا پتہ لگاکر اسے تباہ کرنا تھا۔
شمالی کوریا، اپنے بیلسٹک میزائلوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے اور اسے جاسوس سیٹ لائٹ کی نظروں سے بچانے کے لئے موبائل میزائل لانچر استعمال کرتا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram