نماز عید فطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی

نماز عید فطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی

عید فطر کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عید سعید فطر مصلای امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عید فطر کمیٹی کے سربراہ سید باقر پیشنمازی نے کہا ہے کہ عید سعید فطر کا اعلان رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کی طرف سے کیا جائے گا جس کے بعد عید سعید فطر مصلای امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔انھوں نے کہا کہ عید فطر کے دن مصلای امام خمینی (رہ) کے تمام دروازے صبح پانچ بجے سے نمازیوں کے لئے کھول دیئے جائیں گے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram