رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے بعض ایرانی قیدیوں کی سزاؤں میں معافی اور کمی کی منظوری

  • News Code : 825724
  • Source : ارنا نیوز
Brief

رہبر انقلاب اسلامی نے عید مبعث کے موقع پر ۵۹۳ قیدیوں کی سزاوں کو معاف کر دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی 'سید علی خامنہ ای' نے نبی پاک حضرت محمد (ص) کے یوم اعلان نبوت (عید مبعث) کی مناسبت سے فوجی، انقلابی اور عام عدالتوں سے سزا پانے والے 593 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی درخواستوں کی منظوری دے دی.

ايراني عدليہ كے سربراہ آيت اللہ 'صادق آملي لاريجاني' نے عيد مبعث كي آمد پر سپريم ليڈر آيت اللہ العظمي خامنہ اي كے نام اپنے خط ميں بعض قيديوں كي سزاؤں ميں بخشش اور كمي كي تجويز پيش كيا تھا.

مركزي كميشن نے 593 افراد كي سزاؤں ميں كمي اور بخشش كے شرائط كي معلومات كو فراہم كي تھي جس كے بعد حضرت آيت اللہ خامنہ اي كي خدمت ميں پيش كيا گيا.

رہبر انقلاب نے عدليہ كے سربراہ كي اس درخواست كي توثيق كرتے ہوئے اسے منظور كرليا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram