رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام مروارید کے انتقال پر تعزیتی پیغام

  • News Code : 847207
  • Source : mehrnews
Brief

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں مرحوم حجۃ الاسلام علی اصغر مروارید کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں مرحوم حجۃ الاسلام علی اصغر مروارید کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: مرحوم حجۃ الاسلام مروارید حضرت امام (رہ) کے سچے حامیوں اور تحریک اسلامی کے قدیمی سپاہیوں میں شامل تھے ۔ اللہ تعالی مرحوم کے پسماندگان کو صبر عطا فرمائے اور مرحوم پر اپنی رحمت اور بخشش نازل فرمائے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram