رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حضرت فاطمہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے تیسری مجلس عزا + تصاویر

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی پارہ جگرحضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے تیسری مجلس عزا منعقد ہوئی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی پارہ جگرحضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے تیسری مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس عزا میں اعلی حکام اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔ حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی نے مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت کے بعد لوگوں نے اھلبیت علیھم السلام کی حرمت اور دینی و اسلامی اقدار کو مد نظرنہیں رکھا اور اسلامی معاشرے میں تفرقہ ، اختلاف اور تشدد کو فروغ دیا۔مجلس عزا میں جناب کریمی نے صدیقہ کبری کے مصائب میں نوحہ خوانی اور مرثیہ خوانی کی۔

مراسم عزاداری شب شهادت حضرت زهرا(س) با حضور رهبر معظم انقلاب

.......
/169

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram