رہبر انقلاب اسلامی کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت

رہبر انقلاب اسلامی کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور عید نوروز کی مناسبت سے شرائط اور ضوابط کے مطابق عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔

........

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram