رہبر انقلاب اسلامی کا کرنسی اور سکہ کے بازار کے بارے میں صدر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم

رہبر انقلاب اسلامی کا کرنسی اور سکہ کے بازار کے بارے میں صدر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کرنسی اور سکہ کے بازار پیش آنے والے ابہامات کے بارے میں صدرحسن روحانی کو تحقیقات کے بعد رپورٹ پیش کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کرنسی اور سکہ کے بازار پیش آنے والے ابہامات کے بارے میں صدرحسن روحانی کو تحقیقات کے بعد رپورٹ پیش کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے حکم میں حالیہ مہینوں میں کرنسی اور سکہ کی فروخت کے بارے میں شائع خبروں اور اس سلسلے میں پیش آنے والے مسائل اوررائے عامہ میں پیدا ہونے والے ابہامات پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: اس سلسلے میں دقیق تحقیقات کرکے انھیں رپورٹ پیش کی جائے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram