رہبر انقلاب اسلامی کا مرحوم چایچیان کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی کا مرحوم چایچیان کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں شاعر اہلبیت (علیھم السلام ) مرحوم حبیب اللہ چایچیان کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں شاعر اہلبیت (علیھم السلام ) مرحوم حبیب اللہ چایچیان کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم چایچیان کے اہلخانہ ، ملک کے ادبی حلقہ اور شعراء کو تسلیت پیش کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم چایچیان کے دینی اور سنتی اشعار گرانقدر سرمایہ ہیں جو تاریخ کے صفحات پر باقی رہیں گے ۔ اللہ تعالی مرحوم کے درجات میں اضافہ فرمائے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram