رہبر انقلاب اسلامی نےحجۃ الاسلام اکبری کو آئمہ جمعہ کونسل کا سربراہ مقررکردیا

رہبر انقلاب اسلامی نےحجۃ الاسلام اکبری کو آئمہ جمعہ کونسل کا سربراہ مقررکردیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام حاج شیخ علی اکبری کو آئمہ جمعہ کونسل کا سربراہ مقرر کردیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آئمہ جمعہ کونسل کے سابق سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید رضا تقوی کی اس عہدے پرماموریت کے اختتام اور ان کی دو دہائیوں سے گرانقدرخدمات کا شکریہ ادا کیا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید ہاشم رسولی، اور حجج اسلام حاج سید رضا تقوی، حاج سید علی قاضی عسکر، حاج شیخ حبیب اللہ غفوری، حاج شیخ عباس علی اختری ، حاج شیخ محمد جعفری گیلانی، حاج سید مہدی خاموشی اور حاج سید علی شاہچراغی کو آئمہ جمعہ کونسل کے اراکین کے عنوان سے مقرر کیا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram