رہبر انقلاب اسلامی:

قومی نشریاتی ادارے میں چادر پہن کر کام کرنے والی خواتین قابل تحسین و تمجید/ آپ سختیوں اور مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں

قومی نشریاتی ادارے میں چادر پہن کر کام کرنے والی خواتین قابل تحسین و تمجید/ آپ سختیوں اور مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قومی نشریاتی ادارے میں چادر پہن کر کام کرنے والی خواتین کو حقیقی معنی میں قابل تحسین و تمجید قراردیتے ہوئے فرمایا: آپ سختیوں اور مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں اور اپنی چادر پر فخر اور اس کی حفاظت کریں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قومی نشریاتی ادارے میں چادر پہن کر کام کرنے والی خواتین کو حقیقی معنی میں قابل تحسین و تمجید قراردیتے ہوئے فرمایا: میری سفارش یہ ہے کہ آپ سختیوں اور مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں اور اپنی چادر پر فخر اور اس کی حفاظت کریں۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: چادر پہن کر کام کرنا آپ کا حق ہے اور پائداری کے ساتھ اپنے حق کی حفاظت کریں ، پائداری اور استقامت کے نتیجے میں اسلامی نظام وجود میں آیا اور حق آپ کے ساتھ ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram