رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگي میں عاشور کی شب میں مجلس عزا منعقد

رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگي میں عاشور کی شب میں مجلس عزا منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں شب عاشور میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں شب عاشور میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس عزا میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ بعض اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین مسعود عالی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت امام حسین علیہ السلام یوم عاشورا محکم ایمان اوریقین کے ساتھ اپنا منصبی فرض ادا کررہے تھے اور انھیں ذرہ برابر اضطراب اور پریشانی نہیں تھی کیونکہ مکتب توحید میں مایوسی اور شکست نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ مجلس عزا میں جناب میثم مطیعی اور جناب قیاسی نے ماتمی نوحے پیش کئے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram