تصویری رپورٹ/ بی بی دو عالم کے یوم شہادت کے مناسبت سے نجف اشرف میں عظیم الشان جلوس عزا کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۱۳ جمادی الاول بعض روایات کی بنا پر بی بی دوعالم حضرت فاطمہ زہرا(س) کا یوم شہادت ہے اس مناسبت سے نجف اشرف کے علماء نے ایک جلوس عزا کا اہتمام کیا جس میں آیت اللہ بشیر نجفی اور رہبر معظم کے نمائندے آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی نے بھی شرکت کی۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram