آیت اللہ سیستانی کا آنکھ آپریشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

  • News Code : 846124
  • Source : ابنا خصوصی
Brief

نجف اشرف کے ایک ہسپتال میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی آنکھ کا آپریشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نجف اشرف کے ایک ہسپتال میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی آنکھ کا آپریشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، موصوف کا آنکھ آپریشن نجف اشرف کے ہسپتال امیر المومنین(ع) میں انجام پایا اور اب آپ بالکل صحیح اور سالم ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram