بغداد کے شمال میں مجلس عزا پر خودکش حملہ

بغداد کے شمال میں مجلس عزا پر خودکش حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں ایک مجلس عزا پر خودکش بمبار نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں ایک مجلس عزا پر خودکش بمبار نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق بغداد کے شمال میں طارمیہ کے علاقہ حصیوہ میں ایک مجلس عزا ہورہی تھی۔جس میں ایک وہابی دہشت گرد نے داخل ہوکر خود کو دھماکے سے اڑا دیا ۔ دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔ امدادی ٹیموں نے متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram