ایران سمیت کئی اسلامی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

ایران سمیت کئی اسلامی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، ہندوستان ، خلیج فارس کی عرب ریاستوں، عراق اور دیگر اسلامی ممالک میں کل پہلا روزہ اور رمضان المبارک کی پہلی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، ہندوستان ، خلیج فارس کی عرب ریاستوں، عراق اور دیگر اسلامی ممالک میں کل پہلا روزہ اور رمضان المبارک کی پہلی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق ایران سمیت کئی اسلامی ممالک ، خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل بروز جمعرات پہلا روزہ ہوگا۔ پاکستان اور ہندوستان کی چاند کمیٹیوں نے بھی چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram