یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے العند ہوائی اڈے پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نےجنوبی صوبہ لحج میں العند ہوائی اڈے پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بدر 1 نامی میزائل داغا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram