الخلیل میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

الخلیل میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

فلسطین کے شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا ہے ۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے الخلیل کے علاقہ سعیر میں فلسطینی شہریوں پر براہ راست فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 58 سالہ ادریس جبارین نامی فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram