الجزائر کے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی صدر روحانی کو مبارکباد

الجزائر کے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی صدر روحانی کو مبارکباد

الجزائر کے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ نے انقلاب اسلامی کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق الجزائر کے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ نے انقلاب اسلامی کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔الجزائر کے صدر نے اپنے پیغام میں ایرانی قوم کی عزت، عظمت ، ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا کرتے ہوئے ایران کے ساتھ باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram